International

امریکا و اسرائیل کا ایرانی کینسر کی دوا ساز فیکٹری پر حملہ

امریکا و اسرائیل کا ایرانی کینسر کی دوا ساز فیکٹری پر حملہ

ایرانی حکومت نے کہا ہے کہ امریکا و اسرائیل حملوں میں کینسر کی ادویات کی فیکٹری کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی و اسرائیلی حملے میں کینسر کی دوا ساز فیکٹری کے علاوہ قشم شہر میں ایک ڈی سیلینیشن پلانٹ کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔ ایرانی وزارتِ صحت کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ قشم شہر کا ڈی سیلینیشن پلانٹ حملے کے باعث بند ہو گیا ہے جسے فوری طور پر فعال کرنا ممکن نہیں ہے۔ دوسری جانب جنوبی لبنان میں اسرائیلی ڈرون حملے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments