International

امریکا نے روسی تیل تک رسائی کے لیے 30 دن کا جنرل لائسنس جاری کردیا

امریکا نے روسی تیل تک رسائی کے لیے 30 دن کا جنرل لائسنس جاری کردیا

امریکا نے روسی تیل تک رسائی کے لیے 30 دن کا جنرل لائسنس جاری کردیا ہے۔ امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کا کہنا ہے کہ سمندر میں پھنسے روسی تیل تک رسائی کے لیے 30 دن کا جنرل لائسنس جاری کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ممالک کے ساتھ مل کر ضرورت کے مطابق مخصوص لائسنس دینےکے لیے کام کریں گے۔ اسکاٹ بیسنٹ کا کہناتھا کہ جنرل لائسنس خام تیل کی مادی مارکیٹ کو مستحکم کرنے مدد کرے گا۔ جنرل لائسنس توانائی کے لحاظ سے کمزور ممالک تک تیل پہنچانے کو یقینی بنائے گا۔ خبرایجنسی کے مطابق ابتدائی طورپر یہ سہولت تیل سپلائی اور قیمتوں میں کمی کے لیے دی گئی ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments