پاکستان کی ثالثی میں امریکا ایران مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ امریکا نے پاکستان کے ذریعے ایران کو نئی تجاویز بھجوا دیں۔ ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ذریعے امریکا کی نئی تجاویز موصول ہوئی ہیں جس کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ العربیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے کے حتمی نکات کا اعلان جلد متوقع ہے۔ العربیہ کے مطابق امریکا ایران معاہدے کے متن کو حتمی شکل دینے کے لیے کام جاری ہے اور پاکستان سے اہم شخصیات کی ایران کے دورے پر روانگی کا بھی امکان ہے حج کے بعد معاہدے کے حتمی نکات پر مذاکرات کا نیا دور اسلام آباد میں ہو گا۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ