International

امریکا نے مشرق وسطیٰ میں بی 52 طیارے اوربحری جنگی جہاز تعینات کردیے

امریکا نے مشرق وسطیٰ میں بی 52 طیارے اوربحری جنگی جہاز تعینات کردیے

امریکا نے مشرق وسطیٰ میں بی 52 طیارے اوربحری جنگی جہاز تعینات کردیے۔ امریکی میڈیا کے مطابق بی 52 طیاروں اوربحری جنگی جہاز کی تعیناتی مشرق وسطیٰ میں ملٹری ری ایڈجسٹمنٹ کاحصہ ہے۔ مشرق وسطیٰ میں پہلے سے موجود طیارہ بردار جہاز اور 3 جنگی جہاز رواں ماہ کے وسط تک واپس امریکا چلے جائیں گے۔ ادھر پینٹاگون کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے دفاع اورحوثیوں کے حملے سے اتحادیوں کی حفاظت یقینی بنانے کیلئے اقدامات کیے ہیں۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

1 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments