International

امریکا مزید 5 ہزار فوجی پولینڈ بھیجے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکا مزید 5 ہزار فوجی پولینڈ بھیجے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پولینڈ کے صدر کارول ناورو کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی ہے۔ اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا مزید 5 ہزار فوجی پولینڈ بھیجے گا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مزید امریکی فوجی جلد پولینڈ روانہ کیے جائیں گے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments