امریکی محکمۂ انصاف کا کہنا ہے کہ امریکا میں مہلک انجیکشن اور فائرنگ اسکواڈ سے سزائے موت بحال کردی گئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمۂ انصاف کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مہلک انجیکشن اور فائرنگ اسکواڈ سے خطرناک مجرموں کو سزائے موت دی جاسکے گی۔ محکمۂ انصاف کا یہ بھی کہنا ہے کہ سزائے موت کے مقدمات کو تیز کرنے کے لیے اندرونی طور پر عمل کو درست کیا جارہا ہے۔ قبل ازیں گزشتہ جنوری میں اپنا عہدہ دوبارہ سنبھالنے کے فوراً بعد امریکی صدر ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے تھے جس میں موت کی سزاؤں پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے اٹارنی جنرل کو ہدایت کی گئی تھی کہ وہ موت کی سزاؤں کے لیے مہلک انجیکشن کی وافر فراہمی کی جائے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی