امریکی ریاست واشنگٹن میں لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق معمول کی تربیتی پرواز کے دوران امریکی میرین کور کا ایف اے 18 ہارنیٹ پہاڑی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پائلٹ نے کامیابی سے ایجیکٹ کر کے اپنی جان بچا لی۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھارتی فضائیہ کا ایک اے این 32 طیارہ آسام کے شہر جورہاٹ میں لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہو گیا تھا، جس کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی تھی۔ بھارتی فضائیہ کے مطابق حادثہ جورہاٹ میں واقع فضائیہ ایئر بیس پر پیش آیا تھا، حادثے کے نتیجے میں 5 اہلکار ہلاک ہو گئے تھے جبکہ کو پائلٹ حادثے میں زندہ بچ گیا تھا۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع