ٹرمپ انتظامیہ نے محکمہ خارجہ کے تقریباً چودہ سو ملازمین کو نوکری سے فارغ کردیا۔ محکمہ خارجہ کے ایک ہزار 107 سول سروس ورکرز اور 246 فارن سروس افسران کو خط بھیج کر آگاہ کیا گیا ہے کہ وزیر خارجہ مارکو روبیو کے حکم پر انہیں ملازمت سے برطرف کردیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق محکمہ خارجہ کی جانب سے اس عمل کو تنظیم نو منصوبہ کا نام دیا گیا ہے۔ کئی ایسے دفاتر جو انسانی حقوق، جمہوریت اور پناہ گزینوں سے متعلق ہیں، انہیں بند کیا جارہا ہے اور انکے امور علاقائی بیوروز کو سونپے جارہے ہیں۔
Source: Social media
حوثیوں کا کارگو بحری جہاز پر حملہ، 4 افراد ہلاک، 15 لاپتہ
پیوٹن پر ٹرمپ کی تنقید کے بعد روس نے یوکرین پر ڈرون کی بارش کر دی
جنگ بندی کیلیے ‘حالات’ تیار ہیں، اسرائیلی آرمی چیف
جانتے ہیں ایران کا انتہائی افزودہ یورینیم کہاں دفن ہے: نیتن یاہو
جامع معاہدے کی پیش کش کی تھی جو نیتن یاہو نے مسترد کر دی : حماس
ٹرمپ انتظامیہ اور ریاست کیلیفورنیا میں انڈوں سے متعلق تنازع شدت اختیار کر گیا