International

امریکا کا ایران پر حملہ، اسرائیل کی جنوبی لبنان پر بمباری

امریکا کا ایران پر حملہ، اسرائیل کی جنوبی لبنان پر بمباری

امریکا نے ایران پر حملہ کیا ہے اور دوسری جانب اسرائیل نے جنوبی لبنان پر نئے حملے کیے ہیں۔ روسی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے جنوبی لبنان میں بعض مقامات کو نشانہ بنایا ہے تاہم ان حملوں سے جانی نقصان کی فوری طور پر اطلاع نہیں مل سکی۔ یاد ر ہے کہ اس سے پہلے امریکی فوج نے ایران کے خلاف نئے حملے کیے تھے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا تھا کہ حملے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے تین تجارتی جہازوں پر ایرانی حملوں کے ردعمل میں کیے گئے۔

Source: Social Media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments