International

امریکا کا ایران کیخلاف ہائپر سونک میزائل تعینات کرنے پر غور

امریکا کا ایران کیخلاف ہائپر سونک میزائل تعینات کرنے پر غور

امریکا کا ایران کے خلاف پہلی بار ہائپرسونک میزائل تعینات کرنے پر غور، بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینٹ کام نے ڈارک ایگل میزائل مشرقِ وسطیٰ بھیجنے کی درخواست کی ہے۔ تاہم اب تک اس درخواست سے متعلق کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔ اقدام کا مقصد ایران کے اندر گہرائی میں موجود میزائل لانچرز کو نشانہ بنانا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے رپورٹ پر تبصرے سے گریز کیا ہے۔ ڈارک ایگل میزائل کی ممکنہ رینج 1 ہزار 725 میل سے زائد ہے جو آواز کی رفتار سے پانچ گنا زیادہ تیز پر واز کر سکتا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments