امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ امریکا ایران مفاہمت کی یاداشت عام سی دستاویز ہے جو تقریباً ڈیڑھ صفحے پر مشتمل ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ معاہدے کی تفصیلات مزید بات چیت کے دوران طے کی جائیں گی۔ جے ڈی وینس کا کہنا تھا کہ کئی اہم نکات پر تکنیکی سطح کی بات چیت ہوگی۔ اس سے پہلے انہوں نے بتایا تھا کہ ڈیل پر اتوار کو ڈیجیٹل دستخط کیے گئے۔ امریکا کی طرف سے صدر ٹرمپ، نائب صدر جے ڈی وینس نے کیے، ایران کی طرف سے ڈیجیٹل دستخط ایرانی اسپیکر باقر قالیباف نے کیے۔ جے ڈی وینس نےیہ بھی کہا کہ ایران کو 24 ارب ڈالر کے منجمد اثاثے جاری کرنا مسودے میں شامل نہیں۔ البتہ ایران کو تعمیر نو کے لیے 300 ارب ڈالر کچھ شرائط کے ساتھ مل سکتے ہیں۔ پیسے خلیجی اتحادی ملک دیں گے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع