International

امریکا ایران کشیدگی کا منصفانہ حل ناگزیر ہے، روس

امریکا ایران کشیدگی کا منصفانہ حل ناگزیر ہے، روس

روسی وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے منصفانہ حل پر زور دیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ معاہدے میں صرف امریکا اور ایران ہی نہیں بلکہ پڑوسی اور دیگر متعلقہ فریقین کے مفادات کا بھی خیال رکھا جانا چاہیے، کیونکہ کشیدگی سے کئی ممالک اور عالمی معیشت متاثر ہورہی ہے۔ سرگئی لاوروف کا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز اور خلیجِ فارس میں پیش آنے والے واقعات کے حوالے سے ایران اور روس کا مؤقف مشترک ہے، مسئلے کا حل تلاش کرنا ضروری ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments