International

امریکا ایران کے ساتھ جنگ کر کے مشرقِ وسطیٰ کو تشدد کی جانب دکھیل رہا ہے، چین

امریکا ایران کے ساتھ جنگ کر کے مشرقِ وسطیٰ کو تشدد کی جانب دکھیل رہا ہے، چین

اقوام متحدہ میں متعین چینی مندوب نے کہا کہ امریکا یمن اور بحرِ احمر میں ہونے والی صورتحال کا بھی ذمہ دار ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب سن لی نے کہا ہے کہ امریکا کے رویے کی وجہ سے غزہ کا بحران جاری ہے اور امریکا کشیدگی کم کرنے کی کوششوں میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔ چینی مندوب نے مزید کہا کہ اقوام متحدہ کو شامل کیے بغیر ایران سے مذاکرات کے درمیان امریکا نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی شروع کی، جس سے خطے کی صورتحال پرخطر ہوگئی ہے۔ اقوام متحدہ میں متعین چینی مندوب نے یہ بھی کہا کہ امریکا یمن اور بحرِ احمر میں ہونے والی صورتحال کا بھی ذمہ دار ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments