ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ نے مزید مذاکرات کی درخواست کی ہے جس پر تہران غور کر رہا ہے۔ سینٹ پیٹرزبرگ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے عراقچی کا کہنا تھا کہ ایران ’دنیا کی سب سے بڑی سپر پاور [امریکہ] کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہے۔‘ انھوں نے مزید کہا کہ واشنگٹن ’اپنے مقاصد میں سے ایک بھی حاصل نہیں کر پایا ہے۔‘ عراقچی کا کہنا تھا کہ اسی لیے انھوں نے مزید مذاکرات کی درخواست کی ہے اور ہم اس پر غور کر رہے ہیں۔ اس بارے میں واشنگٹن کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔ ایران کے وزیرِ خارجہ نے کریملن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ جنگ نے دکھا دیا ہے کہ ایران کے ’روس جیسے عظیم دوست اور اتحادی ہیں۔‘
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی