اپنی سوشل میڈیا سائٹ ٹروتھ سوشل پر جاری ایک بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ کو بس ’تھوڑا اور وقت‘ مل جائے تو وہ آبنائے ہرمز کو ’آسانی سے‘ کھول سکتا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ’تھوڑا سا مزید وقت مل جائے تو ہم آسانی سے آبنائے ہرمز کو کھول سکتے ہیں، تیل حاصل کر سکتے ہیں اور بےپناہ دولت کما سکتے ہیں۔ یہ دنیا کے لیے ایک ’گشر‘ (تیل کا کنواں) ثابت ہوگا؟؟؟‘ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے حوالے سے ٹرمپ کئی مرتبہ مختلف موقف اختیار کر چکے ہیں۔ وہ یہ بھی تجویز کر چکے ہیں کہ مغربی ممالک کو چاہیے کہ وہ اس اہم شپنگ روٹ سے تیل کی ترسیل کو یقنینی بنانے کے لیے اپنی عسکری طاقت کا استعمال کریں۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع