امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ’امریکہ آبنائے ہرمز کا کنٹرول سنبھالنے جا رہا ہے اور اس اہم آبی گزرگاہ کی حفاظت کے بدلے اب امریکہ معاوضہ بھی وصول کرے گا۔‘ پیر کے روز فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ’ہم آبنائے ہرمز کے محافظ بن جائیں گے۔‘ انہوں نے مزید کہا کہ ’امریکہ اب تک اس آبی راستے کی حفاظت ’بغیر کسی معاوضے‘ کے کرتا رہا ہے، تاہم اب دولت مند ممالک اس کے بدلے امریکہ کو ادائیگی کریں گے۔ ’ہمیں آبنائے ہرمز کی حفاظت کے بدلے رقم ملے گی۔ بہت زیادہ رقم۔ ہم صرف یہ چاہتے ہیں کہ اپنے لوگوں کو خطرے میں ڈال کر ہم جو ذمہ داری نبھا رہے ہیں، اس کا ہمیں معاوضہ دیا جائے۔‘
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع