امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امن معاہدے کے لیے بہت پُرامید ہوں، اسرائیل لبنان پر حملے کم کر رہا ہے۔ امریکی میڈیا سے گفتگو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایرانی رہنما بہت حد تک معقول ہیں مگر معاہدہ نہ کیا تو بہت تکلیف دہ ہوگا۔ ٹرمپ کا مزید کہنا تھا کہ نیتن یاہو نے گزشتہ روز فون پر گفتگو میں لبنان پر حملوں میں کمی پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی