اسرائیلی میڈیا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیل امریکا کو فوجی اڈے قائم کرنے کی پیشکش کرے گا۔ اسرائیل میں مستقل امریکی فوجی اڈہ موجود نہیں، امریکا کے بڑے اڈے خلیجی ممالک میں قائم ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل میں امریکی فوج کی موجودگی محدود ہے، مشترکہ فوجی تنصیبات اسرائیلی اڈوں کے اندر قائم ہیں۔ امریکی فوجی نظام اور ریڈار اسرائیل میں فعال ہے، مشرق وسطیٰ سے امریکی اڈے اسرائیل منتقل کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ نئے فوجی کمپلیکس بنانے کی بھی تجویز زیرِ غور ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع