International

امریکا اسرائیل کی ایران کیساتھ جاری جنگ سے خود کو الگ رکھے ہوئے ہیں، قطر

امریکا اسرائیل کی ایران کیساتھ جاری جنگ سے خود کو الگ رکھے ہوئے ہیں، قطر

قطر نے واضح کیا ہے کہ وہ امریکا اسرائیل کی ایران کے ساتھ جاری جنگ سے خود کو الگ رکھے ہوئے ہے، کسی بھی قسم کی کشیدگی میں شامل ہونے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کا حصہ نہیں بنے گا۔ جنیوا میں اقوامِ متحدہ میں قطر کی نمائندہ ہند بنت عبدالرحمٰن المفتاح نے کہا کہ کسی ایسے ملک کو نشانہ بنانا جو تنازع کا حصہ نہیں، بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے اور عالمی امن کے لیے خطرہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ قطر نے شروع سے ہی خود کو اس جنگ سے الگ رکھا ہے اور کشیدگی میں شامل ہونے سے انکار کیا ہے، تاہم ایران کی جانب سے قطر اور دیگر پڑوسی ممالک کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments