International

اماراتی ایئرلائن نے ایرانیوں کی انٹری اور ٹرانزٹ پر پابندی لگادی

اماراتی ایئرلائن نے ایرانیوں کی انٹری اور ٹرانزٹ پر پابندی لگادی

اماراتی ایئرلائن نے ایرانی شہریوں کی انٹری اور ٹرانزٹ پر پابندی لگادی۔ امریکی اخبار کے مطابق ایرانی شہریوں کو امارات میں داخل ہونے اور اس کے ذریعے ٹرانزٹ کی اجازت نہیں ہوگی۔ امریکی اخبار کا کہنا ہے کہ اماراتی ایئرلائن کی جانب سے ایرانی شہریوں پر پابندی کی کوئی وجوہات نہیں بتائی گئیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments