امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے اپنی عمر اور صحت پر اٹھنے والے خدشات مسترد کردیے۔ واشنگٹن بزنس سمٹ میں اپنی عمر کے حوالے سے مذاق میں ٹرمپ نے کہا کہ وہ 79 نہیں 29 سال کے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے دوران گفتگو خود کو سابق امریکی صدر جوبائیڈن سے ملایا اور کہا کہ جو بائیڈن کے مقابلے میں وہ خود کو بوڑھا نہیں سمجھتے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آج بھی ویسا ہی محسوس کرتے ہیں جیسا 50 سال پہلے کرتے تھے۔ ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ آدمی کی صحت خراب ہو تو پتا چل جاتا ہے، جیسے پچھلی امریکی انتظامیہ میں پتا چل جاتا تھا۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی