International

افغانستان میں 18 ہزار سے 23 ہزار کے درمیان دہشتگرد موجود ہیں، روس

افغانستان میں 18 ہزار سے 23 ہزار کے درمیان دہشتگرد موجود ہیں، روس

روس کی سلامتی کونسل کے سیکریٹری سرگئی شوئیگو نے کہا ہے کہ افغانستان میں اٹھارہ ہزار سے تئیس ہزار کے درمیان دہشتگرد موجود ہیں۔ سرگئی شوئیگو کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ان دہشتگردوں کا تعلق بیس سے زائد گروہوں سے ہے اور یہ افغانستان میں آزادانہ طور پر رہ رہے ہیں۔ انہوں نے افغانستان سے دہشتگردی اور منشیات کی اسمگلنگ کے خدشات پر شدید تشویش ظاہر کی اور کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کی رکن ریاستوں کیلئے افغانستان اب بھی بڑی تشویش کا باعث ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments