افغانستان کے شہر فیض آباد کے میئر حبیب الرحمٰن گاڑی میں نصب بم دھماکے میں جاں بحق ہوگئے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق میئر حبیب الرحمٰن کی گاڑی میں مقناطیسی بم نصب کیا گیا تھا، جس کے نتیجے میں ہونے والے دھماکے میں ان کا ایک ساتھی بھی زخمی ہوا۔
صوبہ بدخشاں کے ایک افغان عہدیدار نے برطانوی نشریاتی ادارے کو واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ فیض آباد کے میئر حبیب الرحمٰن دھماکے میں جاں بحق ہوئے، جبکہ ان کے ایک ساتھی کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق طالبان مخالف گروپ نیشنل ریزسٹنس فرنٹ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے فیض آباد کے میئر کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔
نیشنل ریزسٹنس فرنٹ افغانستان میں طالبان کے خلاف سرگرم مسلح گروپ ہے۔
Source: Admin
11 months ago
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
11 months ago
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
4 months ago
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
4 months ago
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
4 months ago
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
4 months ago
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران

امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
4 months ago
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
4 months ago
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
4 months ago
سوئٹزرلینڈ کا ایران جنگ کے تناظر میں امریکی فوجی پروازوں پر پابندی کا اعلان، بلوم برگ
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments