افغانستان کے لیگ اسپنر و سابق کپتان راشد خان شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر افغان اسپنر راشد خان کی شادی کی تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں، جس میں سابق و موجودہ کرکٹرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ ٹی20 رینکنگ میں عالمی نمبر 3 بالر کی شادی کی تقریب پشتون رسم و رواج کے مطابق مقامی ہوٹل میں ہوئی۔ افغان ٹیم کے سابق کپتان محمد نبی نے راشد خان کو زندگی کی نئی اننگز شروع کرنے پر مبارکباد پیش کی اور جوڑے کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ راشد خان ٹی20 فارمیٹ میں تیز ترین 50 اور 100 وکٹیں لینے والر بالر ہیں جبکہ آئی سی سی رینکنگ مین نمبر ایک بالر بھی رہ چکے ہیں۔
Source: social media
ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم نے ہندستان کونو وکٹوں سے شکست دی
راہل، جڈیجہ کے بعد آکاش دیپ کی دلیرانہ اننگز نے ہندستان کو تباہی سے بچایا
شاہد آفریدی ایک مرتبہ پھر نانا بن گئے، بیٹی اقصیٰ کے ہاں پہلی اولاد کی پیدائش
سرفراز کا عامر، عماد کی ریٹائرمنٹ پر جذباتی ہوگئے
جو روٹ نے لیجنڈ کرکٹر جاوید میانداد کا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیا
میسی نہ رونالڈو، سال 2024 کے بہترین فٹبالر کا ایوارڈ برازیلین فٹبالر کے نام
شاہد آفریدی ایک مرتبہ پھر نانا بن گئے، بیٹی اقصیٰ کے ہاں پہلی اولاد کی پیدائش
راہل، جڈیجہ کے بعد آکاش دیپ کی دلیرانہ اننگز نے ہندستان کو تباہی سے بچایا
تیسرا ٹیسٹ: انگلینڈ کیخلاف نیوزی لینڈ کی فتح کے امکانات روشن
آسٹریلیا کو 445 پر سمیٹنے کے بعد ہندستان تین وکٹوں کے نقصان سے مشکل میں