International

ابوظبی کی بروج پلانٹ میں تین مقامات پر آگ لگنے کی تصدیق

ابوظبی کی بروج پلانٹ میں تین مقامات پر آگ لگنے کی تصدیق

ابوظبی میں واقع بروج کے پیٹروکیمیکل پلانٹ میں حملے کے بعد تین مقامات پر آگ بھڑک اٹھی، تاہم حکام کے مطابق صورتحال اب قابو میں ہے۔ ابوظبی میڈیا آفس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک کے فضائی دفاعی نظام نے حملے کو کامیابی سے ناکام بنایا، تاہم تباہ ہونے والے اہداف کا ملبہ پلانٹ پر گرنے کے باعث آگ لگ گئی۔ میڈیا آفس کا کہنا ہے کہ ایمرجنسی سروسز نے جلد ہی صورتحال پر قابو پالیا، کوئی زخمی نہیں ہوا، ملبہ گرنے کے مقام پر نقصانات ہوئے ہیں، جس کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments