International

آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازں پر ٹیکس نہیں ہونا چاہیے، امریکا اور چین متفق

آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازں پر ٹیکس نہیں ہونا چاہیے، امریکا اور چین متفق

امریکا اور چین نے اتفاق کیا ہے کہ کسی بھی ملک کو آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر ٹیکس لگانے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔ رائٹرز خبرایجنسی نے یہ بات امریکی محکمہ خارجہ کے اہلکار کے حوالے سے بتائی ہے۔ یہ بیان ایسے وقت جاری ہوا ہے جب بیجنگ کے دو روزہ دورے پر آئے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ چینی ہم منصب شی جن پنگ سے اب سے کچھ گھنٹے بعد ملاقات کرنے والے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اس سربراہ ملاقات میں ایران کے معاملے پر بھی اہم بات چیت کی جائے گی۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments