ایرانی پارلیمان کے ڈپٹی سپیکر حمید رضا حاجی بابائی نے جمعرات کے روز کہا کہ ایران کو امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ جاری جنگ کے دوران آبنائے ہرمز پر عائد کیے گئے ٹولز سے پہلی آمدن موصول ہو گئی ہے۔ ایران کے پاسدارانِ انقلاب سے منسلک نیم سرکاری خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق انہوں نے کہا کہ ’آبنائے ہرمز سے وصول کیے گئے ٹولز کی پہلی رقم مرکزی بینک کے اکاؤنٹ میں جمع کرا دی گئی ہے۔‘ ایرانی ذرائع ابلاغ کے دیگر اداروں نے بھی یہی بیان نشر کیا ہے، تاہم اس کی مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی