ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی نے آبنائے ہرمز پر کنٹرول کے لیے قانون منظور کر لیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ سے منظوری کے بعد اہم بحری گزرگاہ سے گزرنے والے جہازوں سے فیس وصول کی جائے گی۔ ایران کو یہ حق ہو گا کہ ماحولیاتی اور حفاظتی خدمات کے نام پر بحری جہازوں پر ٹیکس لگائے۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ کنٹرول قانون کے تحت یہ بھی طے کیا جائے گا کہ کن ممالک کے جہازوں کو گزرنے کی اجازت ہو گی اور مخالف ملکوں کے بحری جہازوں پر سخت پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ امریکی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جنگ بندی میں توسیع نہیں چاہتا ایران کے خلاف فوجی کارروائی کے دوبارہ آغاز کیلیے تیار ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول حاصل ہے اور اس کی ناکہ بندی ایک بڑی کامیابی ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ حیرت ہوئی ہم نے کل آبنائے ہرمز میں جو جہاز پکڑے اس میں ایران کیلیے تحائف تھے جو چین سے جا رہے تھے، چینی صدر شی جی پنگ سے میری اچھی انڈر اسٹیڈنگ ہے لیکن جنگ میں سب چلتا ہے، اس جہاز میں جو کچھ تھا وہ کچھ زیادہ اچھا نہیں تھا۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی