International

آبنائے ہرمز میں مختلف ممالک کے 3 ہزار جہاز پھنسے ہوئے ہیں

آبنائے ہرمز میں مختلف ممالک کے 3 ہزار جہاز پھنسے ہوئے ہیں

ایران پر مسلط امریکا اور اسرائیلی جنگ کے سبب آبنائے ہرمز میں مختلف ممالک کے تین ہزار جہاز پھنسے ہوئے ہیں، نقل وحمل کی قیمت دو سو فیصد سے بھی بڑھ چکی ہے جبکہ چیزوں کی ترسیل کا وقت تین گنا زیادہ ہوگیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق آبنائے ہرمز بند ہونےکی وجہ سے ٹرانسپورٹ کمپنیاں متبادل راستوں اور سمندر کی بجائے طویل زمینی راستے اپنانے پر مجبور ہیں جس کی وجہ سے نقل وحمل کے اخراجات میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے اور یہی وجہ چیزوں کو انکی منزل پر پہنچانےمیں تاخیر کا بھی سبب بن رہی ہے۔ ایران کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز صرف جارحیت کے مرتکب ممالک کے لیے بند ہے جبکہ دیگر ممالک ایرانی حکام سے رابطہ کرکے اپنےجہاز باآسانی لے جاسکتے ہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments