آبنائے ہرمز میں ایک مال بردار جہاز پر حملے کے بعد اقوام متحدہ کے بحری ادارے نے پھنسے ہوئے جہازوں کے انخلا کا منصوبہ عارضی طور پر روک دیا ہے جس کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دوبارہ بڑھ گئی ہیں۔ برینٹ خام تیل کی قیمت میں 4 فیصد تک اضافہ ہوا ہے اور فی بیرل قیمت 74.89 ڈالر تک پہنچ گئی ہے جو جنگ سے پہلے کی سطح سے تقریباً 3 فیصد زیادہ ہے۔ واقعے کے بعد ایشیائی حصص بازار بھی شدید دباؤ کا شکار ہیں، جاپان اور جنوبی کوریا کی بڑی منڈیوں میں 3 فیصد سے زائد جبکہ ہانگ کانگ اور تائیوان کی منڈیوں میں بھی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ واضح رہے کہ آبنائے ہرمز سے دنیا کی تقریباً 20 فیصد تیل اور مائع قدرتی گیس کی ترسیل ہوتی ہے اس لیے تازہ حملے نے خطے میں بحری نقل و حمل اور توانائی کی فراہمی سے متعلق خدشات ایک بار پھر بڑھا دیے ہیں۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع