یو کے میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز سینٹر (یو کے ایم ٹی او) کے مطابق آبنائے ہرمز میں ایک اور بحری جہاز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ یاد رہے کہ اب سے کچھ دیر پہلے ہم نے آپ کو خبر دی تھی کہ یو کے میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز سینٹر کے مطابق ایران کے پاسداران انقلاب نے مبینہ طور پر آبنائے ہرمز میں ایک کنٹینر جہاز پر فائرنگ کی ہے۔ برطانوی رائل نیوی کی زیر قیادت یو کے ایم ٹی او کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز سے باہر جانے والے ایک کارگو جہاز پر ایران کے مغرب میں فائرنگ کیے جانے کی اطلاع ملی اور اب اسے پانی میں روک دیا گیا ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی