International

آبنائے ہرمز کھلوانے کیلیے نیٹو کا کردار، فرانس نے صاف انکار کر دیا

آبنائے ہرمز کھلوانے کیلیے نیٹو کا کردار، فرانس نے صاف انکار کر دیا

ترجمان فرانسیسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ نیٹو کے لیے آبنائے ہرمز کھلوانے میں کردار ادا کرنا مناسب نہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عالمی مشن میں شمالی اوقیانوس کے فوجی اتحاد کے کسی بھی کردار کو مسترد کر دیا ہے ہمارا مؤقف واضح ہے کہ نیٹو معاہدہ صرف شمالی اوقیانوس کے خطے پر لاگو ہوتا ہے۔ ترجمان نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ اور آبنائے ہرمز معاملے پر توجہ دینا اتحاد کا مقصد نہیں ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments