آبنائے ہُرمُز کو کھلوانے کے لیے بحرین کی قرارداد کو روس اور چین نے ویٹو کر دیا۔ پاکستان اور کولمبیا نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق آبنائے ہُرمُز کھلوانے کے لیے بحرین کی قرارداد پر ووٹنگ کے لیے سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا۔ عرب میڈیا کے مطابق قرارداد کے حق میں 11 ووٹ آئے، روس اور چین نے قرارداد کو ویٹو کر دیا جبکہ پاکستان اور کولمبیا نے رائے شماری میں حصہ نہیں لیا۔ نیو یارک سے میڈیا رپورٹ کے مطابق قرارداد منظور ہونے کی صورت میں رکن ملکوں کو آبنائے ہُرمُز کھلوانے کے لیے ضروری اقدامات کرنے کی اجازت مل جاتی۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع