ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ اس وقت ہماری توجہ جنگ کے خاتمے پر ہے۔ ایرانی میڈیا کو دیے گئے اپنے بیان میں ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے کہا کہ ایران کے نیوکلیئر پروگرام پر کوئی مذاکرات نہیں کر رہے، آبنائے ہرمز کے انتظام کا فیصلہ ایران اور عمان کریں گے۔ دوسری جانب ایرانی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ باقر قالیباف نے امریکی ضمانتوں اور باتوں کو ناقابل اعتبار قرار دے دیا۔ اپنے بیان میں باقر قالیباف نے کہا کہ ہمیں وعدوں اور گارنٹیوں پر اعتبار نہیں، ہمارے لیے صرف عملی اقدامات ہی اصل معیار ہیں، مخالف فریق سے پہلے ہماری طرف سے کوئی اقدام نہیں کیا جائے گا۔ باقر قالیباف نے مزید کہا کہ ہم مراعات گفتگو سے نہیں، بلکہ میزائلوں سے حاصل کرتے ہیں، مذاکرات میں ہم صرف حقیقت سے آگاہ کرتے ہیں۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ