International

آبنائے ہرمز عالمی آبی گزرگاہ نہیں، یہ پچھلی حالت میں واپس نہیں آئے گی، ایران

آبنائے ہرمز عالمی آبی گزرگاہ نہیں، یہ پچھلی حالت میں واپس نہیں آئے گی، ایران

ایرانی پارلیمنٹ کے نائب اسپیکر علی نیکزاد نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کوئی بین الاقوامی آبی گزرگاہ نہیں ہے۔ اپنے بیان میں انکا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز اپنی پچھلی حالت میں واپس نہیں آئے گی۔ ایرانی نائب اسپیکر علی نیکزاد کے مطابق آبنائے ہرمز پر ایران کا فطری حق ہے، جائز مؤقف پر بہت مضبوطی سے کھڑے ہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments