ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ امریکہ کی جانب سے کچھ تجاویز دی گئی ہیں جنھیں ملک کی اعلیٰ قیادت تک پہنچا دیا گیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ فی الحال ہماری پالیسی مزاحمت جاری رکھنے اور اپنے ملک کا دفاع کرتے رہنے کی ہے۔ ایرانی وزیرِ خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ، ’فی الوقت ہمارا مذاکرات کرنے کا کوئی ارادہ نہیں اور نہ ہی کوئی مذاکرات ہوئے ہیں۔‘
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع