International

اب تک ایران کے 61 تجارتی جہازوں کو واپس بھیجا جاچکا، سینٹ کام

اب تک ایران کے 61 تجارتی جہازوں کو واپس بھیجا جاچکا، سینٹ کام

امریکی سینٹ کام نے کہا ہے کہ ناکہ بندی سے اب تک ایران آنے اور جانے والے 61 تجارتی جہازوں کو واپس بھیجا گیا۔ ناکہ بندی کے دوران 4 تجارتی جہازوں کو غیر فعال بھی کیا گیا۔ امریکی سینٹ کام کے مطابق 20 سے زیادہ امریکی جنگی جہاز ایران کے خلاف ناکہ بندی نافذ کررہے ہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments