ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضاعی نے کہا ہے کہ اب کوئی مفاہمتی یادداشت عمل میں نہیں رہی۔ تہران سے جاری اپنے بیان میں ابراہیم رضاعی نے کہا کہ دشمن باضابطہ طور پر جنگ میں داخل ہو چکا ہے۔ دشمن نے مفاہمتی یادداشت کی تمام شقوں کی خلاف ورزی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز کی سلامتی اور پائیدار ترقی کا اسٹریٹیجک ایکشن پلان گزشتہ رات پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا، جسے منظور کر لیا گیا ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
امریکی حملے کے بعد ایران کے جزیرے خارگ سے بدستور ٹینکرز پر تیل لوڈ کیا جا رہا ہے، رپورٹ
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع