عراقی مزاحمتی گروہوں نے خطے میں اپنی کارروائیوں کا دائرہ وسیع کرنے کا اعلان کر دیا۔ ایرانی ٹی وی کے مطابق مزاحمتی گروہوں نے کویت، اردن اور شام میں قائم امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ادھر کتائب حزب اللّٰہ عراق کے سیکریٹری جنرل نے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیکیورٹی سب کے لیے ہوگی یا کسی کے لیے نہیں۔ کتائب حزب اللّٰہ کے رہنما ابو حسین الحمیداوی نے خبردار کیا ہے کہ اگر آبنائے ہرمز کو طاقت کے ذریعے کھولنے کی کوشش کی گئی تو عالمی سطح پر تیل اور گیس کی فراہمی شدید متاثر ہو سکتی ہے۔ اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی شہادت کی صورت میں معافی ممکن نہیں۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی
روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع