International

عراقچی پیر کو پوتن سے ملاقات کریں گے: روس میں ایران کے سفیر

عراقچی پیر کو پوتن سے ملاقات کریں گے: روس میں ایران کے سفیر

ماسکو میں ایران کے سفیر کاظم جلالی نے کہا کہ وزیر خارجہ عباس عراقچی روسی دارالحکومت ماسکو کے دورے کے دوران صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات کریں گے۔ کاظم جلالی نے کہا کہ ایرانی وزیر خارجہ ماسکو میں ’مذاکرات کی تازہ ترین صورتحال، جنگ بندی اور علاقائی پیش رفت کے بارے میں روسی حکام کے ساتھ بات چیت کریں گے۔‘ عباس عراقچی مسقط میں عمان کے سلطان سے ملاقات کے بعد واپس اسلام آباد پہنچے تھے اور پاکستانی حکام سے بات چیت کے بعد ماسکو روانہ ہونے والے ہیں۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments