سعودی عرب میں بس حادثے میں 6 انڈونیشیائی زائرین جاں بحق ہو گئے۔ سعودی عرب میں مدینہ اور مکہ کے درمیان ہائی وے پر عمرہ زائرین کی بس ایک المناک حادثے کا شکار ہو گئی جس میں 6 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہو گئے۔ انڈونیشیا کی وزارت خارجہ نے جمعہ کو حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے متوفین اور زخمیوں کی اطلاع دی ہے۔ وزارت میں انڈونیشیا کے شہریوں اور قانونی اداروں کے تحفظ (PWNI & BHI) کے ڈائریکٹر جودھا نگرہ کے مطابق یہ حادثہ جمعرات، 20 مارچ کو جدہ سے تقریباً 150 کلومیٹر شمال میں وادی العقیق میں پیش آیا۔ ڈائریکٹر نے بتایا کہ حادثے کے متاثرین میں انڈونیشیائی شہریوں کی کل تعداد 20 ہے جس میں چھ ہلاکتیں ہوئی ہیں اور باقی زخمی ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بس تصادم کے بعد الٹ گئی اور آگ لگ گئی تاہم مزید تفتیش جاری ہے۔
Source: social media
اسرائیلی فوج کے مغربی کنارے میں مہاجر کیمپوں پر دھاوے درجنوں فلسطینی گرفتار
سعودی کابینہ نے غیرملکیوں کو جائیداد کی ملکیت دینے کے قانون کی منظوری دے دی
’سجا سنورہ مُردہ مائیکرو فون پکڑے سوگواروں سے مخاطب‘:واقعہ کیا ہے؟
جنگ بندی کی خلاف ورزی پر امریکا یوکرین سے جواب طلب کرے: روس
الشفاء ہسپتال ہمیشہ کے لیے ختم ہو چکا، فوری فیلڈ ہسپتال قائم کیا جائے:ڈائریکٹر
امریکا کے انتہائی متنازعہ سفارت کار سابق وزیر خارجہ ہنری کسنجر انتقال کرگئے

اسرائیل: عدلیہ کے اختیارات سے متعلق متنازع حکومتی قانون کالعدم قرار
ٹرمپ نے صدارت کا حلف اٹھانے کے موقع پر بائبل پر ہاتھ نہیں رکھا، لوگ حیران