علی پور دوار میں بھارت بند کی حمایت میں صبح سے ہی سڑکوں پر ہڑتال کر رہے ہیں۔ حالانکہ نارتھ بنگال اسٹیٹ ٹرانسپورٹ کی بس صبح سڑک پر آئی لیکن بند کے حامیوں نے اسے روک دیا۔ کوئی نجی ٹرانسپورٹ گاڑی سڑک پر نہیں آئی۔ بدامنی کو روکنے کے لیے پولیس انتظامیہ ہر چوراہے پر متحرک ہے۔ دکانیں بند ہیں۔ سی پی ایم کا دعویٰ ہے کہ اب تک علی پور دوار میں بند مکمل طور پر کامیاب رہا ہے۔
Source: sicial media
گورنر نے پی ایس سی چیئر مین کی تقرری کا حکم دے کر ریاست کو نشانہ بنایا
کچھڑی میں چھپکلی، بچوں کے ساتھ بڑوں نے آئی سی ڈی ایس کا کھانا کھایا
بنگال میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے سیلابی صورت حال
ہڑتال کو کامیاب بنانے کے لیے مظاہرین نے سڑک پر ٹائر جلائے
بھارت بند لائیو : پولیس نے مظاہرین کو تھپڑ مارا، جگہ جگہ سڑکیں بند
بھارت بند کے دوران آئی سی نے سی پی ایم لیڈر کو تھپڑ مارا