بانکوڑہ 9جولائی : بارش کے رکنے کے کوئی آثار نظر نہیں آرہے ہیں۔ اس کے برعکس محکمہ موسمیات نے آج چار مغربی اضلاع میں شدید بارش کی نئی وارننگ جاری کی ہے۔ کم پریشر کی وجہ سے گزشتہ تین دنوں سے مسلسل بارش ہو رہی ہے۔ اس بارش کی وجہ سے بنکورا کے اوپر سے بہنے والی کئی ندیوں کی پانی کی سطح پھر سے بڑھنے لگی ہے۔ درکیشور، گندھےشوری، شیلاوتی، کنگسابتی، بھیرو بنکی، بدائی سمیت تمام ندیوں میں پانی کی سطح بڑھ رہی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بنکورا کے مختلف علاقوں میں بارش کی سطح 100 ملی میٹر کے نشان کو عبور کر چکی ہے۔ پانی کی سطح میں اضافہ کی وجہ سے دریائے درکشور پر مینا پور پل پانی کے اندر چلا گیا ہے۔ جس کی وجہ سے اس پل سے گزرنے والا راستہ بند کر دیا گیا ہے۔ اس کے نتیجے میں درکشور ندی کے دوسری جانب بنشی اور ارال بنشی سمیت متعدد دیہاتوں کے مکینوں کو بڑی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
Source: Mashriq News service
گورنر نے پی ایس سی چیئر مین کی تقرری کا حکم دے کر ریاست کو نشانہ بنایا
دیگھا کے جگن ناتھ مندر کے درشن کےلئے جاتے ہوئے چار افراد ہلاک
میڈ ڈے مل پکانے والی باورچی نے ہیڈ ماسٹر کو گھر میں بند رکھا
ایک عزیز سے بڑا فرض! ڈاکٹر کا بیٹا مریض کو دیکھنے کے بعد ہوا باپ کے جنازے میں شریک
’میری قبر پر 40 گلاب رکھ دینا ، رام پورہاٹ کی طالبہ نے چچا کو خط لکھ کر خودکشی کر لی
او ٹی پی کے ذریعے معلومات اسمگل کرنے کے معاملے میں جاسوس گرفتار

بنگال میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے سیلابی صورت حال
اڈیشہ میں ندیا کے 23 کارکنوں کو 'غیر قانونی طور پر' حراست میں لیا گیا،