Bengal

اڈیشہ میں ندیا کے 23 کارکنوں کو 'غیر قانونی طور پر' حراست میں لیا گیا،

اڈیشہ میں ندیا کے 23 کارکنوں کو 'غیر قانونی طور پر' حراست میں لیا گیا،

کولکاتا9جولائی : اڈیشہ پولیس نے ندیا سے 23 کارکنوں کو غیر قانونی طور پر حراست میں لیا۔ کرشن نگر سے ترنمول ایم پی مہوا موئترا نے بی جے پی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔رکن پارلیمنٹ نے الزام لگایا کہ کارکنوں کو غیر قانونی طور پر حراست میں لیا جا رہا ہے حالانکہ ان کے پاس ہندوستانی شناختی کارڈ موجود ہیں۔ بی جے پی کو نشانہ بناتے ہوئے مہوا نے دعویٰ کیا کہ نوین پٹنائک کے 24 سالہ دور حکومت میں یہ الزام نہیں لگا۔ پڑوسی ریاست میں بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے ایسا ہو رہا ہے۔ مہوا نے کارکنوں کو رہا نہ کرنے پر قانونی کارروائی کا انتباہ دیا۔

Source: Mashriq News service

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments