راج بھون اور نوانا کے درمیان تنازعہ ختم ہونے کے کوئی آثار نظر نہیں آتے۔ اس بار 'ویسٹ بنگال پبلک سروس کمیشن' (PSC) کے چیئرمین اور ممبران کی تقرری کو لے کر تنازعہ کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ جمعرات کو راج بھون سے جاری ایک مختصر بیان میں ریاستی حکومت کو تقرری میں تیزی لانے کی ہدایت دی گئی ہے۔راج بھون کے مطابق، گورنر سی وی آنند بوس نے ریاستی حکومت کو ہدایت دی ہے کہ وہ جلد از جلد پی ایس سی کے چیئرمین اور ممبران کا تقرر کرے۔ کیونکہ بتایا گیا ہے کہ راج بھون کے 'امن روم' میں گورنر کو شکایات پیش کی گئی ہیں۔ شکایت میں کہا گیا ہے کہ پی ایس سی کے چیئرمین اور ممبران کی تعیناتی نہ ہونے کی وجہ سے اہل ملازمت کے متلاشی افراد کو نوکریاں نہیں مل رہی ہیں۔ ایسی شکایات موصول ہونے کے بعد گورنر نے ریاست سے اس سلسلے میں پہل کرنے کو کہا۔ راج بھون کے بیان میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ پی ایس سی میں بھرتی میں تاخیر ہو رہی ہے۔
Source: mashrique
گورنر نے پی ایس سی چیئر مین کی تقرری کا حکم دے کر ریاست کو نشانہ بنایا
کچھڑی میں چھپکلی، بچوں کے ساتھ بڑوں نے آئی سی ڈی ایس کا کھانا کھایا
ہڑتال کو کامیاب بنانے کے لیے مظاہرین نے سڑک پر ٹائر جلائے
بھارت بند لائیو : پولیس نے مظاہرین کو تھپڑ مارا، جگہ جگہ سڑکیں بند
بردوان میں بند کا کوئی اثر نہیں
بنگال میں موسلا دھار بارش کی وجہ سے سیلابی صورت حال