مرکزی مزدور تنظیموں کی طرف سے مختلف مطالبات بشمول لیبر کوڈ کی منسوخی، مساوی کام کے لیے مساوی تنخواہ اور دیگر مطالبات کو لے کر ہڑتال کی حمایت میں ہڑتالیوں نے بڑاجورہ،بانکوڑہ میں سڑکیں بلاک کر دیں۔ آج صبح ہڑتال شروع ہوتے ہی ہڑتالی سڑکوں پر نکل آئے۔ انہوں نے بڑاجورہ بازار سے بڑاجورہ چوراہے تک مارچ کیا۔ انہوں نے وہاں سڑک بلاک کر کے اپنا احتجاج جاری رکھا۔ اس بندش کی وجہ سے بانکورہ درگاپور اسٹیٹ ہائی وے پر تقریباً 25 منٹ تک ٹریفک ٹھپ ہو کر رہ گئی۔ بعد ازاں تھانہ بڑاجورہ کی پولیس نے ناکہ بندی کرنے والوں کو ہٹا دیا۔
Source: social media
گورنر نے پی ایس سی چیئر مین کی تقرری کا حکم دے کر ریاست کو نشانہ بنایا
کچھڑی میں چھپکلی، بچوں کے ساتھ بڑوں نے آئی سی ڈی ایس کا کھانا کھایا
ہڑتال کو کامیاب بنانے کے لیے مظاہرین نے سڑک پر ٹائر جلائے
بھارت بند لائیو : پولیس نے مظاہرین کو تھپڑ مارا، جگہ جگہ سڑکیں بند
کوچ بہار میں صبح سے بھارت بندمیںملا جلا ردعمل
بانکوڑہ کے بڑجورہ میں ہڑتالیوں نے بنکورہ-درگاپور اسٹیٹ ہائی وے کو بلاک کر دیا