امریکا اور ایران میں کوئی معاہدہ طے نہ پانے اور آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کی صورت میں بڑھتی کشیدگی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر منفی اثرات مرتے ہوئے ہیں۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان ہے اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھتی جارہی ہیں۔ برینٹ کروڈ 3فیصد سے زائد اضافے سے 101.46 ڈالر فی بیرل ہو گیا ہے جب کہ ڈبلیوٹی آئی کروڈ 2.87 فیصد مہنگا ہو کر 92.24 ڈالر فی بیرل پر آگیا۔ ابوظبی عالمی بینچ مارک مربان کروڈ 4.88 فیصد بڑھ کر100.99 ڈالر فی بیرل ہوگیا ہے۔ خبر ایجنسی رائٹرز کا کہنا ہے کہ خام تیل کی قیمتوں میں اضافے سے عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا خدشہ برقرار ہے۔ عالمی مارکیٹ میں برینٹ کروڈ آئل کی قیمتوں میں 3 ڈالر سے زائدکا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
Source: social media
آج شب چاند عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا
امریکی صدر ٹرمپ کا چینی صدر کو طنز بھرا پیغام
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ویڈیو جاری کر کے اپنی موت کی افواہوں کی تردید کر دی
ایرانی بحریہ ختم ہو چکی تو ٹرمپ خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیج دیں، ترجمان پاسداران
برطانیہ نے قطر، قبرص میں ٹائفون، ایف 35 طیارے تعینات کردیے
آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے ٹرمپ کی اپیل پر دنیا خاموش

روضہ رسولﷺپر رش کی صورت حال ’’ الیکٹرانک ‘‘ طریقے سے دیکھنے کی سہولت شروع
واضح ہوگیا امریکا حملوں کیلئے ہمارے پڑوسیوں کی سرزمین استعمال کر رہا ہے، عباس عراقچی