International

عالمی برادری کو ایران جنگ ختم کرانے کی کوششیں دُگنا کرنا ہوں گی، اردوان

عالمی برادری کو ایران جنگ ختم کرانے کی کوششیں دُگنا کرنا ہوں گی، اردوان

ترک صدر اردوان اور نیٹو کے سربراہ مارک روٹے کے درمیان ٹیلیفون پر گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر ترک صدر نے کہا کہ عالمی برادری کو ایران جنگ ختم کرانے کی کوششیں دُگنا کرنا ہوں گی۔ رجب طیب اردوان کا کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ کی جنگ نے جیو اسٹریٹجک بندش پیدا کر دی ہے۔

Source: social media

Post
Send
Kolkata Sports Entertainment

Please vote this article

0 Responses
Best Rating Best
Good Rating Good
Okay Rating Okay
Bad Rating Bad

Related Articles

Post your comment

0 Comments

No comments