امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ عالمی فوجداری عدالت میں اسرائیلی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری کی درخواست مسترد کرتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس واشنگٹن میں یہودی امریکیوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر بائیڈن نے کہا اسرائیل اور حماس میں کوئی مماثلت نہیں ہے۔ انھوں نے کہا اسرائیل شہریوں کی حفاظت کے اقدامات کرنا چاہتا ہے۔ غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ نسل کشی نہیں ہے۔ امریکی صدر نے کہا اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت کے الزامات مسترد کرتے ہیں۔ اسرائیل کی سلامتی کو لاحق خطرات کے خلاف ہمیشہ اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں۔ حماس کو شکست دینے کے اسرائیلی عزائم کے ساتھ ہیں۔ حماس کی جنگ کا شکار معصوم فلسطنی شہریوں کی امداد کیلئے بھی کام کر رہے ہیں۔ صدر بائیڈن نے کہا اسرائیل فلسطین دو ریاستی حل پر کام کرنے کے لیے بھی پُرعزم ہیں۔
Source: social media
کعبہ کی دیواروں سے لپٹے معتمرین کی روح پرور دعائیں، مطاف میں مسلسل صفائی جاری
حوثیوں کا کارگو بحری جہاز پر حملہ، 4 افراد ہلاک، 15 لاپتہ
جانتے ہیں ایران کا انتہائی افزودہ یورینیم کہاں دفن ہے: نیتن یاہو
پیوٹن پر ٹرمپ کی تنقید کے بعد روس نے یوکرین پر ڈرون کی بارش کر دی
جنگ بندی کیلیے ‘حالات’ تیار ہیں، اسرائیلی آرمی چیف
جامع معاہدے کی پیش کش کی تھی جو نیتن یاہو نے مسترد کر دی : حماس

ٹرمپ انتظامیہ اور ریاست کیلیفورنیا میں انڈوں سے متعلق تنازع شدت اختیار کر گیا
سعودی کابینہ نے غیرملکیوں کو جائیداد کی ملکیت دینے کے قانون کی منظوری دے دی