کلکتہ میں واٹر ٹیکسی کن کن راستوں سے گزرے گی؟ آلودگی سے پاک۔ ٹریفک جام کی پریشانی نہیں۔ خوبصورت قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہوتے ہوئے آفس جانا۔ سوچ رہے ہیں کیسے ممکن ہے؟ ریاستی حکومت نے ٹرانسپورٹ سسٹم میں بڑا قدم اٹھایا ہے۔ بہت جلد واٹر ٹیکسی سروس شروع ہونے جا رہی ہے۔ یہ اعلان ریاست کے ٹرانسپورٹ منسٹر ارجن سنگھ نے کیا ہے۔ٹیکسی کا نام سنتے ہی آنکھوں کے سامنے کوئی پیلی یا سفید گاڑی کا منظر ابھرتا ہے۔ لیکن جب اسی ٹیکسی کے ساتھ ’واٹر‘ (پانی) جڑ جائے تو معاملہ کیا ہے؟ واٹر ٹیکسی دراصل ایک آبی جہاز (واٹر کرافٹ) ہے۔ یہ خصوصی ٹیکسی گنگا کے کنارے ایک سرے سے دوسرے سرے تک دوڑے گی۔ اس میں ٹریفک جام کی پریشانی نہیں ہوگی اور وقت بھی کم لگےگا۔ٹرانسپورٹ منسٹر ارجن سنگھ نے بتایا کہ پہلے مرحلے میں دو راستوں پر واٹر ٹیکسی سروس شروع کی جائے گی۔اس کے علاوہ، مستقبل میں ہاوڑہ، بالی اور بیلور کو بھی اس سروس میں شامل کرنے کا منصوبہ ہے۔ واٹر ٹیکسی کے علاوہ، ٹرانسپورٹ منسٹر نے طویل فاصلے کے لیے بحری جہاز (لانگ ڈسٹنس ویسل) چلانے کا بھی اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر آبی گزرگاہوں کو بہتر نہیں کیا گیا تو شہر کی ٹریفک کا بوجھ کم نہیں ہوگا۔ اس کے علاوہ، دورگا پوجا سے پہلے ۵۰۰ نئی سرکاری بسوں کو سڑکوں پر اتارنے کا بھی اعلان کیا گیا ہے، اور اگلے سال مارچ تک مزیدایک ہزار بسوں کو شامل کرنے کا منصوبہ ہے۔
Source: Admin
10 months ago
کلکتہ میں قدرتی آفت!بھاری بارش سے تعداد اموات نو ہوگئی، عام زندگی ٹھپ
10 months ago
اگر 32,000 نوکریاں منسوخ ہو جاتی ہیں تو باقی کا کیا ہوگا؟
10 months ago
رضوان الرحمن کی و الدہ کشور جہاں کا انتقال، ممتا کا اظہار تعزیت
10 months ago
کالی گھاٹ مندر سے لے کر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی رہائش گاہ تک کا ایک وسیع علاقہ زیر آب
10 months ago
سمندری طوفان کا مقام تبدیل،بارش کے امکانات مزید بڑھ گئے؟
10 months ago
موسلا دھار بارش سے کولکتہ میں سیلاب، 7 افراد ہلاک، سڑکیں 3 فٹ تک پانی سے ڈوبیں

قاتل کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے لیے 24 گھنٹے، لیکن فوج کی گاڑی کے لیے صرف 4 گھنٹے؟
10 months ago
محکمہ موسمیات نے ستمبر کے پورے مہینے میں موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی
4 months ago
الیکشن کمیشن نے ریاست کے چیف سیکرٹری اور ہوم سیکرٹری کو ہٹا دیا
4 months ago
اس بار بھی بنگال میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں! ممتا بنرجی کی پھر سے ہو گی جیت
Comment
Your View
We'd love to hear your perspective on this article. Join the conversation and share your thoughts below!
Post your comment
0 CommentsNo comments